جینیوا ۔ یکم جنوری (اے پی پی) یورپی ملک سوئٹزرلینڈ میں 150برسوں میں پہلی مرتبہ دسمبر کا مہینہ خشک ترین گزرا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں سے جہاں دنیاءکے مختلف حصے متاثر ہورہے ہیں وہیں سوئٹزرلینڈ بھی دور جدید کی اس مسئلے کا سامنا کررہاہے ۔ملکی محکمہ موسمیات کے مطابق 1864سے سوئٹزرلینڈ میں موسمیاتی ریکارڈ رکھنے کا سلسلہ شروع ہوا اوردسمبر 2016 کا مہینہ گزشتہ 150برسوں کا خشک ترین …
یورپی ملک سوئٹزرلینڈ میں 150برسوں میں پہلی مرتبہ دسمبر کا مہینہ خشک ترین قرار
مزید خبریں
جینیوا ۔ یکم جنوری (اے پی پی) یورپی ملک سوئٹزرلینڈ میں 150برسوں میں پہلی مرتبہ دسمبر کا مہینہ خشک ترین گزرا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں سے جہاں دنیاءکے مختلف حصے متاثر ہورہے ہیں وہیں سوئٹزرلینڈ بھی دور جدید کی اس مسئلے کا سامنا کررہاہے ۔ملکی محکمہ موسمیات کے مطابق 1864سے سوئٹزرلینڈ میں موسمیاتی ریکارڈ رکھنے کا سلسلہ شروع ہوا اوردسمبر 2016 کا مہینہ گزشتہ 150برسوں کا خشک ترین مہینہ قرار دیا گیاہے۔








