پیرس ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) یورپی منڈیوں میں گندم کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا اور گندم کے نرخ سات ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے۔ پیرس کی یورونیکسٹ میں گندم کے دسمبر میں ترسیل کے معاہدے 1.1 فیصد کی کمی سے 159.25 یورو فی ٹن میں طے پائے جو کہ 15 جولائی کے بعد گندم کے نرخوں کی کم ترین سطح ہے۔
یورپی منڈیوں میں گندم کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں