یورپی یونین اور برطانیہ علیحدگی کے معاملے پر پرامن انداز میں مذاکرات کریں،امریکی وزیر خارجہ

لندن ۔ 28 جون (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے یورپی یونین اور برطانیہ پر زور دیاہے کہ وہ علیحدگی کے معاملے میں پرامن انداز میں مذاکرات کریں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جان کیری پیر کو برسلز اور لندن کیلئے روانہ ہوئے تھے ۔جان کیری نے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اور یورپی یونین کمیشن کے سربراہ سے ملاقات کی ہے ۔برسلز میں گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے …

لندن ۔ 28 جون (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے یورپی یونین اور برطانیہ پر زور دیاہے کہ وہ علیحدگی کے معاملے میں پرامن انداز میں مذاکرات کریں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جان کیری پیر کو برسلز اور لندن کیلئے روانہ ہوئے تھے ۔جان کیری نے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اور یورپی یونین کمیشن کے سربراہ سے ملاقات کی ہے ۔برسلز میں گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے دونوں فریقوںپر زور دیا ہے کہ وہ برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے معاملے میں پر امن انداز میں مذاکرات کئے جائیں ۔ انہوںنے کہاکہ یہ معاملہ کسی کی فتح یاشکست کا حل نہیں ہے اور انتقامی سوچ کو فروغ نہ دیاجائے۔

Leave a Reply