اسلام آباد ۔ 27 جولائی (اے پی پی) یورپی یونین نے جی ایس پی سے مستفید ہونے والے ممالک کے لئے رجسٹریشن آف ایکسپورٹرز سسٹم متعارف کرانے کافیصلہ کیا ہے، یہ سسٹم موجودہ مینوئل جی ایس پی سسٹم کی جگہ دسمبر 2017ءمیں جگہ لے لے گا۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق یکم اگست کو رجسٹریشن آف ایکسپورٹرز سسٹم کے بارے میں آگاہی کے لئے سیمینار کے انعقاد کیا …
یورپی یونین کا جی ایس پی سے مستفید ہونے والے ممالک کے لئے رجسٹریشن آف ایکسپورٹرز سسٹم متعارف کرانے کافیصلہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 جولائی (اے پی پی) یورپی یونین نے جی ایس پی سے مستفید ہونے والے ممالک کے لئے رجسٹریشن آف ایکسپورٹرز سسٹم متعارف کرانے کافیصلہ کیا ہے، یہ سسٹم موجودہ مینوئل جی ایس پی سسٹم کی جگہ دسمبر 2017ءمیں جگہ لے لے گا۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق یکم اگست کو رجسٹریشن آف ایکسپورٹرز سسٹم کے بارے میں آگاہی کے لئے سیمینار کے انعقاد کیا جا رہا ہے۔








