یورپی یونین کا غیرملکی ایئرلائنز کو ماحول کے لئے ضرر رساں گیسوںکے منصوبے سے مستثنیٰ قرار دینے پر آمادگی کا اظہار

برسلز/لندن ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) یورپی یونین نے غیرملکی ایئرلائنز کو ماحول کے لئے ضرر رساں گیسوںکے منصوبے سے مستثنیٰ قرار دینے پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔ یورپی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فیصلہ اقوام متحدہ کی سربراہی میں طے پائے جانے والے ماحولیاتی منصوبے پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کےلئے کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غیرملکی ایئرلائنز یقینی طور پر اس اقدام کا خیرمقدم کریں گی …

برسلز/لندن ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) یورپی یونین نے غیرملکی ایئرلائنز کو ماحول کے لئے ضرر رساں گیسوںکے منصوبے سے مستثنیٰ قرار دینے پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔ یورپی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فیصلہ اقوام متحدہ کی سربراہی میں طے پائے جانے والے ماحولیاتی منصوبے پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کےلئے کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غیرملکی ایئرلائنز یقینی طور پر اس اقدام کا خیرمقدم کریں گی جو اس حوالے سے ایک ہی سکیم ”ای ٹی ایس“کا نفاذ چاہتی تھیں۔ 2012ءمیں یورپی یونین نے غیرملکی ایئرلائنز کو ای ٹی ایس کے تحت کریڈٹ کی خریداری کے احکامات جاری کئے جس پر شدید ردعمل سامنے آیا تھا

مزید خبریں

Leave a Reply