یورپی یونین کی رکنیت ہمارے لئے زندگی موت کا مسئلہ نہیں ہے، صدر اردوان

انقرہ ۔ 26 مئی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کا یہ جاننا ضروری ہے کہ ترکی کی رکنیت یونین کے لئے ناگزیر ہے۔صدر اردوان نے نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے برسلز روانگی سے قبل انقرہ ایسن بوعا ائیر پورٹ پر اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین کا بھی اپنی ذمہ داریوں کو پورا …

انقرہ ۔ 26 مئی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کا یہ جاننا ضروری ہے کہ ترکی کی رکنیت یونین کے لئے ناگزیر ہے۔صدر اردوان نے نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے برسلز روانگی سے قبل انقرہ ایسن بوعا ائیر پورٹ پر اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین کا بھی اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنا ضروری ہے۔صدر اردوان نے کہا کہ ہمیں رکنیت کے لئے کوششیں کرتے 54 سال کا عرصہ گزر چکا ہے ابھی تک ہمیں کیوں انتظار کرایا جا رہا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply