برسلز۔ 13 ستمبر(اے پی پی)یورپی یونین کمیشن نے رکن ممالک میں موسم گرما اور سرما میں اوقات میں تبدیلی کے عمل کو نکتہ پذیر کیے جانے کے حوالے سے ایک ترامیمی سفارش کی ہے۔یورپی کمیشن کے صدر جین کلا ڈ ینکر نے یورپی یونین کی صورتحال اجلاس میں موجودہ اوقات کے نظام میں تبدیلی کے حوالے سے ایک سفارشی بل پیش کیا۔جس کی روسے یورپی یونین کے رکن ممالک سال …
یورپی یونین گرمیوں اور سردیوں کے اوقات میں تبدیلی نہیں کرے گی
برسلز۔ 13 ستمبر(اے پی پی)یورپی یونین کمیشن نے رکن ممالک میں موسم گرما اور سرما میں اوقات میں تبدیلی کے عمل کو نکتہ پذیر کیے جانے کے حوالے سے ایک ترامیمی سفارش کی ہے۔یورپی کمیشن کے صدر جین کلا ڈ ینکر نے یورپی یونین کی صورتحال اجلاس میں موجودہ اوقات کے نظام میں تبدیلی کے حوالے سے ایک سفارشی بل پیش کیا۔جس کی روسے یورپی یونین کے رکن ممالک سال 2019 سے موسمی عمل اوقات عمل درآمد سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے مستقل وقت کے نفاذ پر عمل کریں گے۔رکن ممالک اپریل 2019 تک گرمیوں یا پھر سردیوں کے اوقات پر کار بند رہنے کا فیصلہ کریں گے۔









