لندن ۔ 25 فروری (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخ ساڑھے تین ماہ کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے کے بعد 0.29 فیصد بڑھ کر 1253.53 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.24 فیصد بڑھنے کے بعد 1254.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔
یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ