لندن ۔ 16 دسمبر (اے پی پی)یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافہ اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد سے بڑھ کر 1254.45 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1257.20 ڈالر فی اونس پر فلیٹ رہے۔ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1256.59 …
یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
لندن ۔ 16 دسمبر (اے پی پی)یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافہ اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد سے بڑھ کر 1254.45 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1257.20 ڈالر فی اونس پر فلیٹ رہے۔ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1256.59 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 1259 ڈالر فی اونس طے پائے۔








