لندن ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔لندن مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے پر 0.5 فیصد بڑھ کر 1139.43 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 3.70 ڈالر بڑھنے کے بعد 1141.20 ڈالر فی اونس رہے۔
یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں