لندن ۔ 10 جنوری (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔لندن مارکیٹ میں سپاٹ گول کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1178.21 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے فروری کیلئے سودے 5.10 ڈالر بڑھنے کے بعد 1178.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔
یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں