یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخ استحکام کے باوجود 10 ماہ کی کم ترین سطح پر

لندن ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخ استحکام کے باوجود 10 ماہ کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں تیزی ہے۔لندن مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1131.10 ڈالر فی اونس رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply