یورپ میں مقیم پاکستانی یورپی ممالک کے ساتھ پاکستان کی تجارت بڑھانے میں معاون ہوسکتے ہیں،وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان

اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ یورپ میںمقیم پاکستانی یورپی ممالک کے ساتھ پاکستان کی تجارت بڑھانے میں معاون ہوسکتے ہیں اور وہ یہ کام پاکستان کی یورپ میں مثبت ساکھ کو اجاگر کرتے ہوئے کر سکتے ہیں۔ کیونکہ پاکستان میں سرمایہ کاری اور تجارت کے بے پناہ مواقع پائے جاتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات بیلجیم …

اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ یورپ میںمقیم پاکستانی یورپی ممالک کے ساتھ پاکستان کی تجارت بڑھانے میں معاون ہوسکتے ہیں اور وہ یہ کام پاکستان کی یورپ میں مثبت ساکھ کو اجاگر کرتے ہوئے کر سکتے ہیں۔ کیونکہ پاکستان میں سرمایہ کاری اور تجارت کے بے پناہ مواقع پائے جاتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات بیلجیم میں مقیم مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

Leave a Reply