ویٹیکن ۔ یکم اگست (اے پی پی) کیتھولک مسیحی برادری کے عالمی روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ اسلام کو دہشت گردی سے نہیں جوڑا جا سکتا۔برطانونشریاتی ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے پولینڈ سے روم واپسی کے دوران طیارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ کیتھولک عقیدے کے پیروکار بھی اتنے ہی خطرناک ہو سکتے ہیں۔انھوں نے متنبہ کیا کہ یورپ میں جاری سماجی …
یورپ میں سماجی ناانصافیاں نوجوانوں کو شدت پسندی کی راہ پر ڈال رہی ہیں، اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنا درست نہیں،پوپ فرانسس

مزید خبریں
ویٹیکن ۔ یکم اگست (اے پی پی) کیتھولک مسیحی برادری کے عالمی روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ اسلام کو دہشت گردی سے نہیں جوڑا جا سکتا۔برطانونشریاتی ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے پولینڈ سے روم واپسی کے دوران طیارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ کیتھولک عقیدے کے پیروکار بھی اتنے ہی خطرناک ہو سکتے ہیں۔انھوں نے متنبہ کیا کہ یورپ میں جاری سماجی ناانصافیاں نوجوانوں کو اسلحہ اٹھانے اور شدت پسندی کی راہ پر ڈال رہی ہیں








