اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی)اقوام متحدہ کی ورلڈ ٹوررزم آرگنائزیشن کے سیکرٹری جنرل طالب رفاعی کی دعوت پر یورپ میں منعقدہ فطر سیاحتی میلے میں ایم ڈی پی ٹی ڈی سی چوہدری عبدالغفور خان پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔ترجمان پی ٹی ڈی سی کے مطابق گزشتہ تین دہائیوں میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ اس عالمی سیاحتی میلے میں پاکستان کی نمائندگی جا رہی ہے …
یورپ میں سیاحتی میلے میں پاکستان کی پہلی بار شرکت
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی)اقوام متحدہ کی ورلڈ ٹوررزم آرگنائزیشن کے سیکرٹری جنرل طالب رفاعی کی دعوت پر یورپ میں منعقدہ فطر سیاحتی میلے میں ایم ڈی پی ٹی ڈی سی چوہدری عبدالغفور خان پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔ترجمان پی ٹی ڈی سی کے مطابق گزشتہ تین دہائیوں میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ اس عالمی سیاحتی میلے میں پاکستان کی نمائندگی جا رہی ہے ۔فطر میلہ یورپ میں ہونے والے سیاحتی میلوں میں تیسری بڑی سیاحتی نمائش ہے۔








