پیرس ۔ 28 اگست (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ فرانس کی 30 سالہ تاریخ میں گندم کی کم ترین پیداوار کے باعث یورپ سے باہر اس کی برآمد 60 فیصد کم ہوسکتی ہے۔کانسلٹی ایگریٹل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال موسم کی خرابی کے باعث فرانس میں گندم کی تین عشروں کی کم ترین پیداوار کے باعث یورپی یونین کی گندم کی برآمد میں …
یورپ میں گندم کی برآمدمیں 60 فیصد کمی کا امکان

مزید خبریں
پیرس ۔ 28 اگست (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ فرانس کی 30 سالہ تاریخ میں گندم کی کم ترین پیداوار کے باعث یورپ سے باہر اس کی برآمد 60 فیصد کم ہوسکتی ہے۔کانسلٹی ایگریٹل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال موسم کی خرابی کے باعث فرانس میں گندم کی تین عشروں کی کم ترین پیداوار کے باعث یورپی یونین کی گندم کی برآمد میں 60 فیصد تک کمی آسکتی ہے








