پیرس ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) یورپ میں گند م کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ یورپی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پیرس کے یورو نیکسٹ کے تحت گندم کی قیمتوں میں 0.9فیصد اضافہ ہوااور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 168یورو فی ٹن میں طے پائے ۔امریکی منڈیو ں میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے یورپی مارکیٹ بھی متاثر ہوئی ہے اور دیگر …
یورپ میں گند م کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان
پیرس ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) یورپ میں گند م کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ یورپی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پیرس کے یورو نیکسٹ کے تحت گندم کی قیمتوں میں 0.9فیصد اضافہ ہوااور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 168یورو فی ٹن میں طے پائے ۔امریکی منڈیو ں میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے یورپی مارکیٹ بھی متاثر ہوئی ہے اور دیگر یورپی ممالک بھی گندم کی قیمتوں میںاضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔









