لندن ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) یورپی اور امریکی منڈیوں میں سونے کے نرخوں میں کمی جبکہ ایشیاءمیں اضافے کا رجحان رہا۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد کی کمی سے 1344.25 ڈالر فی اونس ہو گئے جبکہ یو ایس گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد کی کمی سے 1348.20 ڈالر فی اونس رہے۔
یورپ و امریکا میں سونے کے نرخوں میں کمی ،ایشیاءمیں اضافہ

مزید خبریں