لندن ۔ 07 ستمبر (اے پی پی) یورپ و ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح ستمبر میں بڑھانے کے معدوم امکانات اور ڈالر کی گرتی شرح تبادلہ ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ گزشتہ روز کی نسبت بڑھ کر 1340.24 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے نرخ 1.2 فیصد اضافے کے بعد 1342.80 ڈالر فی …
یورپ و ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
لندن ۔ 07 ستمبر (اے پی پی) یورپ و ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح ستمبر میں بڑھانے کے معدوم امکانات اور ڈالر کی گرتی شرح تبادلہ ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ گزشتہ روز کی نسبت بڑھ کر 1340.24 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے نرخ 1.2 فیصد اضافے کے بعد 1342.80 ڈالر فی اونس رہے۔








