سرگودھا ۔03اگست(اے پی پی) حکومت نے عید کی تعطیلات کے باعث یوم آزادی کی تقریبات کو شایان شان طریقہ سے منانے کےلئے تمام سرکاری محکموں کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس سال یوم آزادی کی تقریبات کے حوالہ سے سرکاری عمارتوں کو قومی پرچموں اور برقی قمقموں سے خوبصورت طریقہ سے سجانے کیساتھ ساتھ ملازمین کو اس بات کا پابند بنائیں کہ وہ یوم آزادی پر ایک …
یوم آزادی کی تقریبات کو شایان شان طریقہ سے منانے کی ہدایت
سرگودھا ۔03اگست(اے پی پی) حکومت نے عید کی تعطیلات کے باعث یوم آزادی کی تقریبات کو شایان شان طریقہ سے منانے کےلئے تمام سرکاری محکموں کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس سال یوم آزادی کی تقریبات کے حوالہ سے سرکاری عمارتوں کو قومی پرچموں اور برقی قمقموں سے خوبصورت طریقہ سے سجانے کیساتھ ساتھ ملازمین کو اس بات کا پابند بنائیں کہ وہ یوم آزادی پر ایک درخت ضرور لگائیں اور اس کی دیکھ بھال کریں









