یوم عاشور کے موقع پرانتظامات کئے گئے ہیں،وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر(اے پی پی) داخلہ امور کے وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ یوم عاشور کے موقع پر ملک بھرمیں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔اتوار کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یوم عاشورپر موبائل فون سروس معطل رہے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ اقدام صوبوں اور سیکورٹی اداروں کی درخواست پر کیا گیا ہے تاکہ عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا …

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر(اے پی پی) داخلہ امور کے وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ یوم عاشور کے موقع پر ملک بھرمیں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔اتوار کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یوم عاشورپر موبائل فون سروس معطل رہے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ اقدام صوبوں اور سیکورٹی اداروں کی درخواست پر کیا گیا ہے تاکہ عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے۔

مزید خبریں

Leave a Reply