یونائٹیڈ بزنس گروپ کا وزیر اعظم عمران خان کے قوم سے پہلے خطاب کا خیرمقدم

لاہور۔20 اگست(اے پی پی )یونائٹیڈ بزنس گروپ (یو بی جی )نے وزیر اعظم عمران خان کے قوم سے پہلے خطاب کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے بزنس کمیونٹی کی توقعات کے عین مطابق قرار دیا ہے، یو بی جی کے چیئرمین افتخار علی ملک، سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، سیکریٹری جنرل زبیرطفیل،ترجمان گلزار فیروز،سینیٹر عبدالحسیب خان،سینیٹر الیاس احمدبلور،عبدالسمیع خان،ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ،خالدتواب،میاں محمدادریس،ریاض الدین شیخ،ا نجینئر داروخان،یو بی جی کینیڈا چیپٹر …

لاہور۔20 اگست(اے پی پی )یونائٹیڈ بزنس گروپ (یو بی جی )نے وزیر اعظم عمران خان کے قوم سے پہلے خطاب کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے بزنس کمیونٹی کی توقعات کے عین مطابق قرار دیا ہے، یو بی جی کے چیئرمین افتخار علی ملک، سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، سیکریٹری جنرل زبیرطفیل،ترجمان گلزار فیروز،سینیٹر عبدالحسیب خان،سینیٹر الیاس احمدبلور،عبدالسمیع خان،ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ،خالدتواب،میاں محمدادریس،ریاض الدین شیخ،ا نجینئر داروخان،یو بی جی کینیڈا چیپٹر کے چیئرمین نوید بخاری،تنویراحمدشیخ،حنیف گوہر،نوراحمدخان،ممتازشیخ،شکیل ڈھینگڑا،ظفر بختاوری،ملک سہیل حسین،حمید اختر چڈھا، عبدالسمیع خان نے کہا کہ وزیر اعظم کی پہلی تقریر سے ظاہر ہوتا ہے کہ نئی حکومت ملک میں بہتری کے لیے پرعزم ہے

مزید خبریں