یونائیٹڈ بزنس گروپ وفاقی چیمبر کے آئیندہ بھی انتخابات میں کلین سوئیپ کرے گا

اسلام آباد ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عبدالرﺅف عالم نے کہا ہے کہ یونائیٹڈ بزنس گروپ(یو بی جی)گزشتہ دو سال کی طرح امسال بھی وفاقی چیمبر کے آئیندہ انتخابات میں کلین سوئیپ کرے گا۔یو بی جی کے تمام امیدوار کاروباری برادری کے نمائندے ہیں جبکہ صدارتی امیدوار زبیر طفیل مختلف تکنیکی معاملات میں غیر معمولی مہارت …

اسلام آباد ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عبدالرﺅف عالم نے کہا ہے کہ یونائیٹڈ بزنس گروپ(یو بی جی)گزشتہ دو سال کی طرح امسال بھی وفاقی چیمبر کے آئیندہ انتخابات میں کلین سوئیپ کرے گا۔یو بی جی کے تمام امیدوار کاروباری برادری کے نمائندے ہیں جبکہ صدارتی امیدوار زبیر طفیل مختلف تکنیکی معاملات میں غیر معمولی مہارت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے وہ کاروباری برادری میں مقبول ہیں اور انکی جیت یقینی ہو گئی ہے

مزید خبریں

Leave a Reply