یونان، جنگلی آگ بھڑکنے کے واقعہ پر پولیس فورس اور فائیر بریگیڈ سروسزکے سربراہ عہدوں سے برطرف

ایتھنز ۔ 6 اگست (اے پی پی) یونان کی حکومت نے دارلحکومت کے قریب گزشتہ ماہ جنگلی آگ بھڑکنے کے واقعہ پر پولیس فورس اور فائیر بریگیڈ سروسزکے سربراہوں کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ سیاحتی ساحلی مقام ماٹی جنگلی آگ بھڑکنے کے واقعہ پر یونانی حکومت نے پولیس فورس اور فائیر بریگیڈ سروسز کے سربراہوں کو ان کے عہدے سے برطرف کر تے …

ایتھنز ۔ 6 اگست (اے پی پی) یونان کی حکومت نے دارلحکومت کے قریب گزشتہ ماہ جنگلی آگ بھڑکنے کے واقعہ پر پولیس فورس اور فائیر بریگیڈ سروسزکے سربراہوں کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ سیاحتی ساحلی مقام ماٹی جنگلی آگ بھڑکنے کے واقعہ پر یونانی حکومت نے پولیس فورس اور فائیر بریگیڈ سروسز کے سربراہوں کو ان کے عہدے سے برطرف کر تے ہوئے ان کے نائبین کو ان کے عہدوں پر مقرر کر دیا۔ان دونوں کی برطرفی سے دو روز قبل یونانی وزیر برائے شہری تحفظ نے واقعہ پر اپنے عہدے سے استعفی دیدیا تھا۔

مزید خبریں