کیف ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) یوکرین نے کہا ہے کہ 2016 ءکے دوران اس کی اجناس کی پیداوار توقع سے زیادہ رہنے اور ریکارڈ برآمد کا امکان ہے۔وزارت زراعت کی حالیہ رپورٹ کے مطابق رواں سیزن میں اجناس کی پیداوار 63 ملین ٹن رہنے کا امکان ہے جو 2015 ءکی نسبت 3 ملین ٹن زیادہ ہے جس کی وجہ موسم گرما کے دوران بڑے پیمانے پر ہونے والی …
یوکرین کی اجناس کی پیداوار توقع سے زیادہ رہنے اور ریکارڈ برآمد کا امکان
مزید خبریں
کیف ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) یوکرین نے کہا ہے کہ 2016 ءکے دوران اس کی اجناس کی پیداوار توقع سے زیادہ رہنے اور ریکارڈ برآمد کا امکان ہے۔وزارت زراعت کی حالیہ رپورٹ کے مطابق رواں سیزن میں اجناس کی پیداوار 63 ملین ٹن رہنے کا امکان ہے جو 2015 ءکی نسبت 3 ملین ٹن زیادہ ہے جس کی وجہ موسم گرما کے دوران بڑے پیمانے پر ہونے والی بارشیں ہیں۔








