‏عمران خان واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کے ہر علاقے کی یکساں ترقی چاہتے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ ‏عمران خان واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کے ہر علاقے کی یکساں ترقی چاہتے ہیں، اور یہی نظریہ ہمارے ترقیاتی منصوبہ بندی کی بنیاد ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ دو دن شمالی سندھ کا دورہ کیا. گھوٹکی، سکھر اور لاڑکانہ کے اضلاع میں لوگوں سے ملاقات کی اور علاقے کی …

اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ ‏عمران خان واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کے ہر علاقے کی یکساں ترقی چاہتے ہیں، اور یہی نظریہ ہمارے ترقیاتی منصوبہ بندی کی بنیاد ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ دو دن شمالی سندھ کا دورہ کیا. گھوٹکی، سکھر اور لاڑکانہ کے اضلاع میں لوگوں سے ملاقات کی اور علاقے کی ترقیاتی ترجیحات کے بارے میں لوگوں کی رائے لی ہے۔