‏مریم نواز کاجلسوں سے ریلیوں اور کارنر میٹنگز تک کا سفر ان کے تاریک سیاسی مستقبل کی نشاندہی کرتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

اسلام آباد۔24دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ‏مریم نواز کاجلسوں سے ریلیوں اور کارنر میٹنگز تک کا سفر ان کے تاریک سیاسی مستقبل کی نشاندہی کرتا ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عوام کاز کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں،وہ مفادپرست سیاست کا ایندھن بننے کیلئے تیار نہیں۔ان کی سیاست شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو گئی۔ …

اسلام آباد۔24دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ‏مریم نواز کاجلسوں سے ریلیوں اور کارنر میٹنگز تک کا سفر ان کے تاریک سیاسی مستقبل کی نشاندہی کرتا ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عوام کاز کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں،وہ مفادپرست سیاست کا ایندھن بننے کیلئے تیار نہیں۔ان کی سیاست شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو گئی۔ ’’حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے‘‘۔