مغربی بحرالکاہل کے جزیرہ ماریانا میں شدید زلزلہواشنگٹن ۔ 30 جولائی (اے پی پی) مغربی بحرالکاہل کے جزیرہ ماریانا میں ہفتہ کو شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق بین الاقوامی ریکٹرسکیل پر زلزلہ کی شدت 7.7ریکارڈ کی گئی اوراس کا مرکز زمین کی 132میل گہرائی میں تھا۔زلزلے سے فوری طورپر کسی جانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی جبکہ سونامی کی وارننگ بھی جاری …

مغربی بحرالکاہل کے جزیرہ ماریانا میں شدید زلزلہواشنگٹن ۔ 30 جولائی (اے پی پی) مغربی بحرالکاہل کے جزیرہ ماریانا میں ہفتہ کو شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق بین الاقوامی ریکٹرسکیل پر زلزلہ کی شدت 7.7ریکارڈ کی گئی اوراس کا مرکز زمین کی 132میل گہرائی میں تھا۔زلزلے سے فوری طورپر کسی جانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی جبکہ سونامی کی وارننگ بھی جاری نہیں کی گئی۔

Leave a Reply