ٹوکیو ۔ 28 جولائی (اے پی پی) جاپان میں ہونشو جزیرے کے قریب 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔امریکی جیالوجیکل سروے نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 31 منٹ پر 6.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ زلزلے کا مرکز شی انگ شہر سے 144 کلومیٹر جنوب مشرق میں 375.8 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔زلزلے سے فوری طور پرکسی بھی طرح …
جاپان میں 6.3 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 28 جولائی (اے پی پی) جاپان میں ہونشو جزیرے کے قریب 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔امریکی جیالوجیکل سروے نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 31 منٹ پر 6.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ زلزلے کا مرکز شی انگ شہر سے 144 کلومیٹر جنوب مشرق میں 375.8 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔زلزلے سے فوری طور پرکسی بھی طرح کے جان مال کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔








