2016ءکے دوران جرمنی میں 91 مساجد پر حملے

برلن ۔ 12 فروری (اے پی پی)جرمنی نے کہاہے کہ 2016ءکے دوران ملک میں 91 مساجد پر حملے کیے گئے۔ وائس آف جرمنی سے نشر ہونے والی جرمن وزارت داخلہ کی ایک رپورٹ کے مطابق 21 حملے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں کیے گئے جہاں مسلمان تارکین وطن بھی بڑی تعداد میں آباد ہیں۔ رپورٹ میں ان حملوں کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں تاہم …

برلن ۔ 12 فروری (اے پی پی)جرمنی نے کہاہے کہ 2016ءکے دوران ملک میں 91 مساجد پر حملے کیے گئے۔ وائس آف جرمنی سے نشر ہونے والی جرمن وزارت داخلہ کی ایک رپورٹ کے مطابق 21 حملے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں کیے گئے جہاں مسلمان تارکین وطن بھی بڑی تعداد میں آباد ہیں۔ رپورٹ میں ان حملوں کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں تاہم یہ کہا گیا ہے کہ پولیس 12 واقعات میں ملزمان کو شناخت کر چکی ہے اور اب تک ایک شخص گرفتار بھی کیا جا چکا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply