2020ءٹوکیو اولمپکس گیمز کیلئے نئے اور نسبتاً چھوٹے سٹیڈیم کے ڈیزائن کا انتخاب

ٹوکیو ۔ 13 جولائی (اے پی پی) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 2020ءمیں شیڈول اولمپکس گیمز کے انعقاد کیلئے ایک نئے اور نسبتاً چھوٹے سٹیڈیم کے ڈیزائن کا انتخاب کر لیا گیا ہے، ڈیزائن ایک بڑی بائیسکل اور ہیلمٹ یا ایک خلائی جہاز سے مشابہت رکھتا ہے۔ سٹیڈیم کی تعمیر کی ابتدائی ذمہ داری مشہور ماہر تعمیر زہا حدید کو دی گئی تھی لیکن حدید کے انتہائی جدید طرز کے …

ٹوکیو ۔ 13 جولائی (اے پی پی) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 2020ءمیں شیڈول اولمپکس گیمز کے انعقاد کیلئے ایک نئے اور نسبتاً چھوٹے سٹیڈیم کے ڈیزائن کا انتخاب کر لیا گیا ہے، ڈیزائن ایک بڑی بائیسکل اور ہیلمٹ یا ایک خلائی جہاز سے مشابہت رکھتا ہے۔ سٹیڈیم کی تعمیر کی ابتدائی ذمہ داری مشہور ماہر تعمیر زہا حدید کو دی گئی تھی لیکن حدید کے انتہائی جدید طرز کے ڈیزائن پر آنے والی بھاری لاگت کے باعث ان کی خدمات حاصل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply