2020

Home2020

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کی وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ

اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) وفاقی کابینہ نے شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کمیشن …

ایوان بالا میں پاکستان اٹلی دوستی گروپ کو مزید فعال بنایا جائے گا، چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی اٹلی کے سفیر اندریز فراریز سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کورونا وائرس کی وبا سے اٹلی میں ہونے والے جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے …

چین اور پاکستان کے درمیان مثالی تعلقات باہمی عزت و احترام اور اعتماد کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی چینی سفیر یاﺅ جنگ سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان مثالی تعلقات باہمی عزت و احترام اور اعتماد …

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمانی قائدین کا اجلاس ، قومی اسمبلی کے 22ویں سیشن کے دوران ایوان کی کارروائی پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمانی قائدین کا اجلاس منگل کو پارلیمنٹ ہاو¿س میں ہوا۔ اجلاس میں قومی اسمبلی …