2020

Home2020
ایوان بالا اجلاس ۔ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی پارلیمانی سال 2018-2021ء کی رپورٹ پیش کر دی گئی

سینیٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کر لی ایک ہی دن 13 نہتے کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت، واقعہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے فوری کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد ۔ 5 جون (اے پی پی) سینیٹ نے جمعہ کو ایک متفقہ قرار داد منظور کی ہے جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے وحشیانہ مظالم …

مریم صفدر کا اخلاقی اقدار کا درس دینا بھونڈا مذاق ہے، ڈاکٹر شہباز گِل کا مریم صفدر کے بیان پر ردعمل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پولیٹیکل کمیونیکیشنز ڈاکٹر شہباز گل کی صداقت عباسی اور کنول شوزب کے ہمراہ پریس کانفرنس

اسلام آباد ۔ 5 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پولیٹیکل کمیونیکیشنز ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پہلی مرتبہ نچلے طبقے سے …

قومی اسمبلی کی کارروائی سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق من و عن چلائی جائے گی ،سپیکر اسدقیصر

سپیکر قومی اسمبلی نے بیرون ملک پھنسے پاکستانی تارکین وطن کی واپسی کیلئے حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے ممبران قومی اسمبلی پر مشتمل کمیٹی تشکیل د ے دی

اسلام آباد ۔ 5 جون (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دنیا کے مختلف ممالک میں پھنسے ہوئے پاکستانی تارکین وطن کی وطن واپسی کیلئے حزب اقتدار …

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران4896 نئے کیسز،68 اموات رپورٹ ملک میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز89,249 ،اموات 1838 ہو گئیں 31,198 مریض صحت یاب،4793 ہسپتالوں میں زیر علاج، 1295 کی حالت تشویشناک ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

اسلام آباد ۔ 5 جون (اے پی پی) ملک بھر میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے 4896 نئے کیسز اور68 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جس …

منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف

مالی تعاون کے پروگرام کے اہداف کو یقینی بنانے کیلئے پاکستانی حکام کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان توسیعی فنڈ سہولت کے دوسرے جائزہ کو جلد مثبت اختتامیہ تک لاناچاہتا ہے، آئی ایم ایف کے ترجمان جیری رائس کی واشنگٹن میں پریس بریفنگ

اسلام آباد/ واشنگٹن۔ 5 جون (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے مالی تعاون کے پروگرام کے اہداف کو یقینی بنانے …

حکومت نے ٹیکس نیٹ کی بہتری کے لئے متعدد اقدامات کئے، رواں مالی سال کے دوران گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 16 لاکھ سے بڑھ کر 26 لاکھ ہو گئی ہے وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر کا ایوان بالا کے اجلاس میں جواب

اسلام آباد ۔ 5 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران گوشوارے جمع کرانے والوں کی …