2020

Home2020
بھارت کے ظلم و جبر کے باوجود مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام حق خودارادیت کی تحریک جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہیں، سردار مسعود خان

چین اور دوسرے دوست ممالک کی مدد سے کورونا وائرس کی وبا پر جلد قابو پا لیں گے، آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان کا ویڈیو پیغام میں اظہار

اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ چین اور دوسرے دوست ممالک کی مدد سے کورونا …

پاکستان کے تیار کردہ وینٹی لیٹرز اور کورونا ٹیسٹنگ کٹس ایک مہینے تک استعمال کےلئے دستیاب ہو جائیں گی،وفاقی وزیر فواد چوہدری

اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے تیار کردہ وینٹی لیٹرز اور کورونا ٹیسٹنگ کٹس ایک …

مریم نواز کی دھمکیاں ملنے کی باتیں ڈرامے بازی ہے اور کچھ نہیں،وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود

حکومت نے بچوں کیلئے آن لائن کلاسز شروع کی ہیں ، کوشش کریں گے کہ ٹی وی پر اردو، انگریزی اور اسلامیات کے مضامین پڑھائے جائیں، وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود کی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو

اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت نے بچوں کیلئے آن لائن کلاسز شروع کی …

محکمہ بجلی اور واپڈا کے ایک لاکھ 40 ہزار کارکن اپنی ایک دن کی تنخواہ وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں بطور عطیہ دینے کیلئے تیار ہیں

اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) نے وزیراعظم پاکستان، وفاقی وزیر توانائی اور چیئرمین واپڈا کو تحریری طور …

ووہان میں پاکستانی اور دیگر غیر ملکی طلبائکا لاک ڈاﺅن کے دوران اچھی دیکھ بھال کئے جانے پر یونیورسٹیوں اور مقامی حکام سے اظہار تشکر

بیجنگ ۔ 30 مارچ (اے پی پی) چین کے وائرس سے متاثرہ صوبہ ہوبے کے شہر ووہان میں پاکستانی اور دیگر غیر ملکی طلباءنے یونیورسٹیوں اور مقامی حکام کی جانب …