2020

Home2020

چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن محمد نعیم کی ڈائریکٹر جنرل آئی اے ای اے رافیل گروسی سے ملاقات، پاکستان اور آئی اے ای اے کے باہمی تعاون اور قریبی دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے آگاہ کیا

اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) کے چیئرمین محمد نعیم نے عالمی اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے …

نظام تعلیم میں طبقاتی تفریق کے خاتمہ اور قوم کو یکجا کرنے کیلئے یکساں نصاب لازم ہے، وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کا کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ نظام تعلیم کے اندر طبقاتی تفریق ہے جس کے …

Civil Aviation Authority

باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ڈومیسٹک فلائٹس کے ذریعے آنے والے مسافروں کی سکریننگ کے لیے ہیلتھ ڈیسکس قائم کر دیئے گئے

اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر صوبائی محکمہ صحت کی درخواست پر ڈومیسٹک فلائٹس کے ذریعے آنے …

پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات کنول شوذب کا نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرانکس میں ہائی ٹیک کورسز کے نوجوانوں سے خطاب

اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات کنول شوذب نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں تمام شعبوں میں …