2020

Home2020

مسلمان عورت کا رول ماڈل حضرت فاطمة الزہرا اور امہات المومنین جیسی جلیل القدر ہستیاں ہیں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہر مسلمان عورت کا رول ماڈل …

وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے وفد کی ملاقات‘ گردشی قرضہ کے معاملات پر غور کیا گیا

اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کے وفد نے ملاقات کی۔ عالمی بینک کا ممبر …

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بلوچستان میں فوجی چوکی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمتوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بلوچستان میں فوجی چوکی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت

پاکستان خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے، کشیدگی میں کمی اور تمام ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کے لئے پرعزم ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سیمینار سے خطاب

اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے، کشیدگی میں کمی اور …

بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر امام خامنائی کے رد عمل کو سراہتے ہیں‘ ہم اتفاق کرتے ہیں کہ اس خطرناک مسئلے پر متحد مو¿قف کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر امام خامنائی کے رد عمل کو …

اسد عمر نے فرنٹ لائن ہیلتھ کئیر ورکز کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا

آئی ایم ایف کے ساتھ حکومت کا یہ آخری پروگرام ہے، معیشت میں بہتری کے گرین سگنلز مل رہے ہیں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ حکومت کا یہ آخری پروگرام ہے، معیشت میں …