2020

Home2020

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں

اسلام آباد۔18اکتوبر (اے پی پی):نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔اتوار کو این سی او …

بین الاقوامی نمائش انٹرسیک دبئی میں شرکت کےلئے بدھ تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی

استنبول میں بین الاقوامی آٹونمائش میں شرکت کی خواہش مند کمپنیوں سے درخواستیں طلب

اسلام آباد۔18اکتوبر (اے پی پی):ٹریڈ ڈولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) نے ترکی کے شہراستنبول میں بین الاقوامی آٹونمائش آٹومیکینیکا2021 میں شرکت کی خواہش مند کمپنیوں سے 6 نومبرتک درخواستیں طلب …

نواز شریف کا سیاسی کیریئر ختم ہو گیا ہے وہ اب کونسلر بھی نہیں بن سکتے، حکومت انہیں واپس لانے کیلئے تمام تر قانونی اور آئینی تقاضے پورے کرے گی،صداقت علی عباسی

اسلام آباد۔18اکتوبر (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کا سیاسی کیریئر ختم ہو گیا ہے …