2020

Home2020
پاکستان اسٹاک ایکس چینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج،کے ایس ای100انڈیکس272.75پوائنٹس کے اضافے سے 42295.75پوائنٹس پربند

کراچی۔7 ستمبر(اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںکاروباری ہفتے کے پہلے روز پیرکوکاروبار حصص میںتیزی کا رجحان غالب رہا جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس272.75پوائنٹس کے اضافے سے42295.75پوائنٹس کی …

پاکستان کی بہادرمسلح افواج اپنی سرحدوں اور عوام کی حفاظت کرنا خوب جانتی ہیں ، مسلح افواج دشمن کو عبرت ناک شکست سے دو چار کرنے کی بھر پور اہلیت رکھتی ہیں ، سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آباد ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) ملک بھر میں پاک فضائیہ نے اپنے تمام ائیر بیسز اور تنصیبات پر 7 ستمبر یوم شہداءکے طور پر منایا۔ دن کا …

اپوزیشن کا پولنگ بوتھ میں کیمرے نصب کرنے کا مذموم منصوبہ بے نقاب ہو گیا ہے، سینیٹر شبلی فراز

قوم دفاع وطن کی خاطر جرآت و شجاعت کی لازوال داستانیں رقم کرنے والے شاہینوں کو سلام پیش کرتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازکا یوم فضائیہ کے موقع پر ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قوم اپنے شاہینوں کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے …

ترکی میں سفیر محمد سائرس سجاد قاضی کا1965 کے جنگی ہیروز کو شاندار خراج عقیدت، انقرہ میں پاکستانی سفارتخانہ میں یوم دفاع پاکستان کے موقع پرشہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے تقریب ہوئی

اسلام آباد ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) ترکی میں پاکستان کے سفیر محمد سائرس سجاد قاضی نے1965 کے جنگی ہیروز کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے …

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے مشکل حالات میں لائق تحسین کارگردگی کا مظاہرہ کیا، وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ و محصولات ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کا پی ایس ایکس کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو ایشیا کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی سٹاک مارکیٹ کے …