2020

Home2020
Asad Umar

کربلا حق کی آواز بلند کرنے اور اس کے لئے قربانی دینے کی عظیم مثال ہے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسد عمرکا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ کربلا حق کی آواز بلند کرنے اور …

ملک کے بالائی اضلاع میں موسم شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہے گا ، محکمہ موسمیات

اگلے تین روز کے دوران اکثر مقامات پر تیز بارشوں کے باعث شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ اور دریاﺅں میں سیلاب کا خطرہ ہے،ترجمان محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی)ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں اگلے تین روز کے دوران اکثر مقامات پر تیز بارشوں کے باعث شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ …

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپورکی بھارتی غیر قانونی مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوس پر فائرنگ کی شدید مذ مت

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے بھارتی غیر قانونی مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوس …

حضرت امام حسین ا±ن کے خاندان رفقاءکار کی دین اسلام کی بقاءسربلندی کیلئے دی جانے والی قربانیاں اسلام کا ایک روشن باب ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان

کوئٹہ۔30اگست (اے پی پی )وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے عاشورہ محرم کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ حضرت امام حسین ان کے خاندان اوررفقاءکار کی دین اسلام …

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ ، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ ، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ پہاڑی علاقوں …