2020

Home2020

وزارت ہاو¿سنگ نے غریب طبقات کے لئے کم لاگت مکانات کے لئے بلا سود قرضوں کی متعدد اسکیمیں شروع کردی ہیں ، 2025 تک ان اسکیموں کو جاری رکھنے کے لئے 5 ارب روپے استعمال ہوں گے،کارکردگی رپورٹ

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وزارت ہاو¿سنگ اینڈ ورکس نے معاشرے کے غریب طبقات کے لئے 3 سے 5 مرلہ کم لاگت رہائشی مکانات کی تعمیر کے …

National Highway Authority

این ایچ اے نے موجودہ حکومت کے دو سال کے دوران 83.079 ارب روپے کے محصولات حاصل کئے، انسداد تجاوزات مہم کے دوران 4.12 ارب روپے مالیت کی 448 کنال اراضی بھی واگزار کرائی گئی، دو سالہ کارکردگی رپورٹ

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موجودہ حکومت کے دو سال کے دوران 83.079 ارب روپے کے محصولات حاصل کئے جو مالی سال …

CPEC

سرمایہ کاری بورڈنے سی پیک کے تحت صنعتی تعاون کے فروغ اور باہمی اشتراک کار میں اضافہ کیلئے پراجیکٹ منیجمنٹ یونٹ تشکیل دیا، دو مزید خصوصی اقتصادی زونز کو سی پیک میں شامل کرنے کا عمل جاری

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈنے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک )کے تحت صنعتی تعاون کے فروغ اور باہمی اشتراک کار میں اضافہ …

کورونا وائرس کی وبا آئی تو ہر طرح کی حفاظتی کٹس درآمد کرنا پڑ رہی تھی، آج الحمدللّٰہ تقریباً سارا سامان پاکستان کے اندر بنا رہے ہیں، ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ جب ملک میں کورونا وائرس کی وبا آئی تو …