2020

Home2020

حکومت کے دو سالہ دور میں وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی تبدیلیوں سے مطابقت پیدا کرنے، ان کے اثرات میں کمی لانے سے متعلق 11 منصوبے مکمل کئے، 20 کروڑ ڈالر عالمی فنڈنگ کا انتظام بھی کیا گیا ہے، وزارت کی رپورٹ

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دو سالہ دور حکومت میں وزارت موسمیاتی تبدیلی نے موسمیاتی تبدیلیوں سے مطابقت پیدا کرنے اور …

وزیراعلیٰ عثمان بزدارسے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اوروزیردفاع پرویز خٹک کی ملاقات، باہمی رابطوں کو مزید موثر بنانے پر اتفاق

لاہور۔18 اگست (اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے90 شاہراہ قائد اعظم پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اوروزیردفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے …

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات،سیاسی سمیت دیگر امور پر بات چیت

لاہور۔18 اگست (اے پی پی )اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے منگل کے روز گورنر ہاو¿س لاہور مےںقائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی،اس موقع پرسیاسی سمیت …

چیئرمین ایف بی آر

تمام بڑے ریٹیلرز 31 اگست تک پی او ایس سسٹم سے منسلک ہوجائیں،مقررہ تاریخ تک پی او ایس نظام سے منسلک نہ ہونے والے ریٹیلرز پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے، ایف بی آر

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تمام بڑے ریٹیلرز کو یاد دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ 31 اگست 2020ء تک …

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

قومی اسمبلی نے 2 سالوں کے دوران 42 بلز سمیت توہین آمیز خاکوں، تحفظ ختم نبوت، بھارتی غیر قانونی مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم اور غیر قانونی اقدامات کے حوالہ سے 43 قراردادوں کی منظوری دی، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

اسلام آباد۔ 18 اگست(اے پی پی)ملکی پارلیمانی تاریخ کی 15ویں قومی اسمبلی نے گذشتہ 2 سالوں کے دوران مجموعی طور پر 42 بلوں سمیت توہین آمیز خاکوں، تحفظ ختم نبوت، …