2020

Home2020

وزیر اعلی سے غلام سرور خان کی قیادت میں راولپنڈی کے اراکین اسمبلی کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور فلاح عامہ کے منصوبوں پر بات چیت وزیر اعظم عمران خا ن کی قیادت میں عوامی خدمت کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھائیں گے:عثمان بزدار

لاہور۔11 اگست (اے پی پی )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں وفاقی وزیر غلام سرور خان کی قیادت میں ضلع راولپنڈی کے اراکین اسمبلی نے ملاقات …

زرداری ٹولے کا مشن کرپشن اور لوٹ مار ہے ،پیپلزپارٹی کا نام نہاد لانگ مارچ شروع ہوتے ہی ختم ہوگیا،عوام ظالم لٹیروں سے سندھ کی پسماندگی کا حساب لیں گے،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود سے ریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد ٹی افضل کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 11 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود سے ریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد (سی آئی یو) پروفیسر ڈاکٹر محمد ٹی …

ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ، سروسزہوٹل لاہورکی نجکاری کیلئے مخصوص قیمت کی منظوری دیدی

ملکی معیشت میں پائیداربنیادوں پربڑھوتری کا تسلسل جاری رہے گا، پورے پاکستان کیلئے ریلوے ٹریکس کوبدلاجارہا ہے، وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد ۔ 11 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ ملکی معیشت میں پائیداربنیادوں پربڑھوتری کا تسلسل جاری رہے گا، ڈیڑھ سوسال …