اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزازچودھری نے کہاہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع موجود ہیں جن سے امریکی سرمایہ کار اور تاجر فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔انہوںنے یہ بات پاک امریکن بزنس ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں کہی ۔ پاکستانی سفیر نے وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے کے بے شمار مواقع کی تفصیلات سے آگاہ …
امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزازچودھری کی پاک امریکن بزنس ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزازچودھری نے کہاہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع موجود ہیں جن سے امریکی سرمایہ کار اور تاجر فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔انہوںنے یہ بات پاک امریکن بزنس ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں کہی ۔ پاکستانی سفیر نے وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے کے بے شمار مواقع کی تفصیلات سے آگاہ کیا اورکہاکہ امریکی تاجروں اورسرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے حکومت کی طرف سے فراہم کردہ سہولیات اورترغیبات سے بھرپوراستفادہ کرنا چاہئیے








