وزیر تجارت محمد پرویز ملک اور چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن کی علی باباٹیم کیساتھ ملاقات ای۔کامرس کے تحت غربت کو کم کرنے اور بی آئی ایس پی مستحقین کی فلاح و بہبود کیلئے مستقبل میں تعاون پر تبادلہ خیال اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) وزیر تجارت محمد پرویز ملک اور چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے اسلام آباد میں علی باباٹیم کیساتھ …
وزیر تجارت محمد پرویز ملک اور چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن کی علی باباٹیم کیساتھ ملاقات

مزید خبریں
وزیر تجارت محمد پرویز ملک اور چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن کی علی باباٹیم کیساتھ ملاقات
ای۔کامرس کے تحت غربت کو کم کرنے اور بی آئی ایس پی مستحقین کی فلاح و بہبود کیلئے مستقبل میں تعاون پر تبادلہ خیال
اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) وزیر تجارت محمد پرویز ملک اور چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے اسلام آباد میں علی باباٹیم کیساتھ ملاقات کی۔ جس کے دوران ای۔کامرس کے تحت غربت کو کم کرنے اور بی آئی ایس پی مستحقین کی فلاح و بہبود کیلئے مستقبل میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بی آئی ایس پی مستحقین کو علی بابا کے ذریعے مستفید کرنے اورعالمی مارکیٹ تک انکی رسائی کے حوالے سے منصوبہ بندی پر بھی گفتگو کی گئی۔








