جاپان کی مالی سال 2025 کی ٹیکس آمدنی ریکارڈ 80.7 ٹریلین ین تک پہنچنے کا امکان

ٹوکیو۔26نومبر (اے پی پی):جاپان کی ٹیکس آمدنی رواں مالی سال (اپریل 25 تا مارچ 26)کے دوران 80.7 ٹریلین ین (517 ارب ڈالر ) تک پہنچنے کی توقع ہے جو مسلسل چھٹے سال اضافے کا ریکارڈ ہوگا۔ کیوڈو نے معاملے سے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ابتدائی بجٹ میں 77.8 ٹریلین ین ٹیکس آمدن کا تخمینہ لگایا گیا تھا جو بڑھ کر 80.7 ٹریلین ین تک پہنچنے کا امکان …

ٹوکیو۔26نومبر (اے پی پی):جاپان کی ٹیکس آمدنی رواں مالی سال (اپریل 25 تا مارچ 26)کے دوران 80.7 ٹریلین ین (517 ارب ڈالر ) تک پہنچنے کی توقع ہے جو مسلسل چھٹے سال اضافے کا ریکارڈ ہوگا۔

کیوڈو نے معاملے سے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ابتدائی بجٹ میں 77.8 ٹریلین ین ٹیکس آمدن کا تخمینہ لگایا گیا تھا جو بڑھ کر 80.7 ٹریلین ین تک پہنچنے کا امکان ہے ۔

مزید خبریں