سنگاپور ۔ 7 جون(اے پی پی) ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے منگل کو بعد از دوپہر سودے 16 سینٹ (0.32 فیصد) کم ہوکر 49.53 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 18 سینٹ (0.36 فیصد )کم ہونے کے بعد 50.37 ڈالر فی بیرل رہے۔یاد رہے کہ مارکیٹ …

سنگاپور ۔ 7 جون(اے پی پی) ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے منگل کو بعد از دوپہر سودے 16 سینٹ (0.32 فیصد) کم ہوکر 49.53 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 18 سینٹ (0.36 فیصد )کم ہونے کے بعد 50.37 ڈالر فی بیرل رہے۔یاد رہے کہ مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ کم ہونے کے باوجود 11 ماہ کی بلند ترین سطح پر رہے

Leave a Reply