بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ کی شرح نمو رواں مالی سال کے اختتام تک 6.7 فیصد تک بڑھنے کی توقع

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے اختتام تک بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ (ایل ایس اےم ) کی شرح نمو 6.7 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے جبکہ جاری مالی سال کے لئے ایل ایس ایم کے شعبہ کی شرح ترقی کا ہدف 6.13 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔ رواں مالی سال کے ابتدائی نومہینوں میں جولائی تا مارچ 2017-18ءکے دوران شعبہ کے شرح …

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے اختتام تک بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ (ایل ایس اےم ) کی شرح نمو 6.7 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے جبکہ جاری مالی سال کے لئے ایل ایس ایم کے شعبہ کی شرح ترقی کا ہدف 6.13 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔ رواں مالی سال کے ابتدائی نومہینوں میں جولائی تا مارچ 2017-18ءکے دوران شعبہ کے شرح نمو 5.89 فیصد رہی ہے