اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2018-19ءکے بجٹ میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام ( پی ایس ڈی پی) کے تحت بلوچستان میں مواصلات ‘ صحت ‘ تعلیم اور پانی کی فراہمی کے لئے 50 ارب روپے سے زیادہ فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ پی ایس ڈی پی کی رپورٹ کے مطابق مواصلات کے شعبہ کے لئے پی ایس ڈی پی کے تحت بلوچستان کے …
بجٹ میں پی ایس ڈی پی کے تحت بلوچستان میں مواصلات ‘ صحت ‘ تعلیم اور پانی کی فراہمی کے لئے 50 ارب روپے مختص

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2018-19ءکے بجٹ میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام ( پی ایس ڈی پی) کے تحت بلوچستان میں مواصلات ‘ صحت ‘ تعلیم اور پانی کی فراہمی کے لئے 50 ارب روپے سے زیادہ فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ پی ایس ڈی پی کی رپورٹ کے مطابق مواصلات کے شعبہ کے لئے پی ایس ڈی پی کے تحت بلوچستان کے لئے مختص کردہ فنڈز کا 22.8 فیصد اور صحت کے لئے 9.80 فیصد حصہ رکھا گیا ہے۔








