سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا ایس سی او قانونی ماہرین کے اجلاس کی افتتاحی نشست سے خطاب

اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم پورے خطے کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔پاکستان نے سیاسی اتفاق رائے سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف کامیابیاں حاصل کی ہیں۔شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاکستان کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔