اسلام آباد۔ 23 مئی(اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے برطانیہ اور ویانا میں ناتجربہ کار سفارتکاروں کی تعیناتی کے حوالے سے وزیر خارجہ کو ایوان کو اعتماد میں لینے کی ہدایت کی ہے۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی رکن ڈاکٹر شیریں مزاری نے نکتہ اعتراض پر ایوان کی توجہ مبذول کرائی کہ برطانیہ بڑا اہم ملک ہے اور وہاں پر ہمیشہ ہی …
سپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت

مزید خبریں
اسلام آباد۔ 23 مئی(اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے برطانیہ اور ویانا میں ناتجربہ کار سفارتکاروں کی تعیناتی کے حوالے سے وزیر خارجہ کو ایوان کو اعتماد میں لینے کی ہدایت کی ہے۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی رکن ڈاکٹر شیریں مزاری نے نکتہ اعتراض پر ایوان کی توجہ مبذول کرائی کہ برطانیہ بڑا اہم ملک ہے اور وہاں پر ہمیشہ ہی سینئر اور تجربہ کار سفارتکار تعینات کئے جاتے ہیں۔ اس مرتبہ گریڈ 20 کے نا تجربہ کار افسر کو تعینات کیا جارہا ہے‘ ایوان میں اس حوالے سے دفترخارجہ کی طرف سے وضاحت کی جائے








